ان کہی

ان کہی ممتاز مفتی کا پہلا افسانوی مجموعہ ہے۔ اس مجموعے میں کل سترہ کہانیاں شامل ہیں۔ کتاب کا نام میرا جunkhaiی نے تجویز کیا تھا۔ آپا اس مجموعے کی پہلی کہانی ہے۔ یہ ممتاز مفتی کے مقبول اور نمائندہ افسانوں میں سے ایک ہے۔


1944ء میں شائع ہونے والے مجموعے کا سرورق:

  سرورق محمد فتح کلیار اور عاصم کلیار کے تعاون سے ہم تک پہنچا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *