افسانوی مجموعےکتابیں

گہما گہمی

ان کہی کی اشاعت کے ایک ہی سال بعد 1944ء میں ممتاز مفتی کا دوسرا افسانوی مجموعہ گہما گہمی کے عنوان سے، سندھ ساگر ایکڈمی کے زیر اہتمام شائع gehma gehmiہوا۔ اس مجموعے میں کل پندرہ افسانے شامل ہیں۔ ان افسانوں کا موضوع انسانی نفس کی پیچیدہ صورتحال کا اداراک واظہار ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button