ہند یاترا

ممتاز مفتی نے 1982ء میں امیر خسرو کے عرس کی تقریبات میں شرکت کے لیے ہندوستان کا سفر اختیار کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اس سفر کاhind-yatra اصل مقصد امیر خسرو کے مزار پر حاضری نہیں بلکہ ہومیو پیتھی کی کتابوں کا حصول تھا۔ اس سفر میں معروف ہومیو ڈاکٹر اشفاق حسین ان کے ساتھ تھے۔

سفرنامنے کا صوتی نمونہ:۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *