شخصی خاکےکتابیں

اور اوکھے لوگ

1990 ء میں ممتاز مفتی کے خاکوں کا تیسرا مجموعہ اور اوکھے لوگ کے عنوان سے شائع ہوا۔ اس میں تئیس خاکے شامل ہیں۔ ان میں سےaur-okhay-log بارہ خاکے پرانے اور گیارہ نئے ہیں۔ ان گیارہ میں سے ایک ان کی اپنی شخصیت پر خود نوشتہ خاکہ بھی شامل ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button