کتابیںمضامین

غبارے

فروری 1954ء میں ممتاز مفتی کے مضامین کا پہلا مجموعہ غبارے کے نام سے مکتبہ اردو لاہور سے شائع ہوا۔ یہ مضامین بلاشبہ انgubaray کے فکر و خیال کے اہم زاویوں کو سمجھنے اور جانچنے کے لئے بے حد مفید اور معاون ثابت ہوتے ہیں کیونکہ ان مضامین میں ممتاز مفتی اپنا نقطہ نظر برائے راست اور بغیر افسانوی حیلے بہانے کے پیش کیا ہے۔ وہ جو کچھ کہنا چاہتے تھے دو ٹوک اور واضح الفاظ میں کہتے چلے گئے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button