Category: کتابیں

aur-okhay-log 0

اور اوکھے لوگ

1990 ء میں ممتاز مفتی کے خاکوں کا تیسرا مجموعہ اور اوکھے لوگ کے عنوان سے شائع ہوا۔ اس میں تئیس خاکے شامل ہیں۔ ان میں سے بارہ خاکے پرانے اور گیارہ نئے ہیں۔...

alipur-ka-aeli 0

علی پور کا ایلی

علی پور کا ایلی 1961ء میں پہلی بار ایک ناول کی حیثیت سے شائع ہوئی اور آدم جی ادبی ایوارڈ کے حوالے سے اسے کافی شہرت حاصل ہوئی۔ بقول ابن انشا یہ کتاب اس...

gubaray 0

غبارے

فروری 1954ء میں ممتاز مفتی کے مضامین کا پہلا مجموعہ غبارے کے نام سے مکتبہ اردو لاہور سے شائع ہوا۔ یہ مضامین بلاشبہ ان کے فکر و خیال کے اہم زاویوں کو سمجھنے اور جانچنے...

nizamesikah-lokrait 1

نظام سقہ

ممتاز مفتی نے 1952ء میں نظام سقہ کے عنوان سے ایک سٹیج ڈرامہ تحریر کیا۔ جسے 1953ء میں مکتبہ اردو لاہور نے کتابی صورت میں شائع کیا۔ یہ مشہور تاریخی کھیل کئی بار سٹیج...

gurya-ghar 0

گڑیا گھر

ممتاز مفتی کے افسانوں کا پانچواں مجموعہ گڑیا گھر ہے جسے 1965ء میں رائڑ گلڈ اشاعت گھر نے کراچی سے شائع کیا۔ چوتھے اور پانچویں مجموعے کی اشاعت میں تقریباً تیرہ سال کا وقفہ...

esmarain 0

اسمارائیں

1952ء میں شائع ہونے والا یہ مجموعہ سترہ افسانوں پر مشتمل ہے۔ اسے پہلی مرتبہ مکتبہ جدید، لاہور نے شائع کیا تھا۔ اس مجموعے میں شامل دو افسانے تقسیم ملک پر ہونے والے فسادات...

chup 1

چپ

یہ مجموعہ 1947ء میں قیام پاکستان سے پہلے مکتبہ اردو، لاہور نے شائع کیا۔ اس مجموعے میں شامل پندرہ افسانے ممتاز مفتی کی زندگی کے کٹھن ترین دور کے دوران لکھے گئے۔ 1945ء میں...