لکھ یار

Feelings about Mumtaz Mufti by Uzma

کچھہ باتیں مرحوم ممتاز مفتی صاحب کے بارے میں

میں ان لوگوں میں سے تو نہیں ہوں جو جو اپنے احساسات کو خوبصورت  الفاظ میں بیان کرنے کا ہنر رکھتے ہیں ۔mumtaz mufti
مفتی صاحب صرف مصنف ہی نہیں بلکہ مبلغ ‘ ماہر نفسیات ‘ بھی تھے ۔کیونکہ جس طرح سے انہوں نے اسلام اور اللہ کو بیان کیا اسکا کوئی جواب نہیں ۔ وہ اللہ سے ایسی محبت کرتے تھے ک واقعی میں اللہ کا خوف نہیں رہتا ۔ میں ایک باغی زہن کی تھی مجھے مفتی صاحب کی کتابوں میں لفظ اللہ کا اصل مطلب سمجھ آیا ۔ میری الجھن ختم ھو گئی اور میں نے جان لیا کہ اللہ محبّت کرنے کا نام ھے اور  محمد مصطفی ﷺ کیلئے ہی پوری  دنیا تخلیق ہوئی ہے ۔ ہمیں مثبت کام کرنے چاہییں ۔ اللہ تعالیٰ سے محبّت ‘ محبوبِ مصطفیٰ ﷺ کی اطاعت اور خدمتِ خلق ہی مثبت رخ ہے ۔
اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے میں امید کرتی ہوں کہ میری دعاؤں سے مفتی صاحب کی روح کو تسکیں ملے اور میری عقیدت ان تک پہنچ جائے ۔ آمین ۔۔۔

عقیدت مند ۔
عظمیٰ فانی

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button