Mumtaz Mufti Memories

Mufti Jee by Abdal Bela

عاصم کلیار

دوستوں مفتی جی کے بارے میری لائبریری میں موجود جن ادبی رسالوں نے مفتی جی پر گوشے یا خاص نمبر شائع کیے13432419_10154938979492542_871023102375861051_n تھے وہ اس البم کے تحت اپ سے پہلے شئیر کر چکا ہوں اب مفتی جی کے بارے جو کتابیں میری لائبریری کے گوشے مفتی میں موجود ہیں ان کو اپ سے شئیر کرتا ہوں
مفتی جی پر یہ کتاب ابدال بیلا نے مرتب کی جو کم و بیش گیارہ سو صفحات پر مشتمل ہے مفتی جی کی شخصیت اور ان کے فن پر کئ صاحب کملا لوگوں کے مضامین اس میں شامل ہیں اس کے علاوہ مفتی جی کے نام اور ان کے تحریر کردہ دلچسپ خطوط بھی اس کتاب میں شامل ہیں اس کتاب کو حاصل کرنے کے بعد میں ابدال بیلا کو ایک خط لکھا تھا اس کے 13516446_10154938979547542_5107363007420798468_nجواب میں موصول ہونے والا خط بھی اپ کی دلچسپی کے لۓ پوسٹ کر رہا ہوں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button