Mumtaz Mufti Memories

Mumtaz Mufti by Nazir Ahmed

عاصم کلیار

مفتی جی کے میرے اپنی ذاتی لائبریری میں جو کچھ ہے وہ دوستوں کی نظر کر رہا ہوں ادبی رسالوں کے علاوہ مفتی جی 13439102_10154949263287542_4167716605107651345_nپر ابدال بیلا کی کتاب اور ان کا ایک خط اسی البم میں پیش کر چکا ہوں اب نذیر احمد کی کتاب “فکشن نگار ممتاز مفتی ” حاضر ہے مفتی جی کا انتقال 1995 میں ہوا اور یہ کتاب 1996 میں شائع ہوئی مفتی جی کے افسانوں اور علی پور کا ایلی کو نذیر احمد نے تنقیدی تناظر میں دیکھتے ہو ایک الگ نقطہ نظر پیش کیا ہے اب تک مفتی جی کے فن پر لکھی جانے والی تنقید میں اس کتاب کو سنگ میل کی حثیت حاصل ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button