Mumtaz Mufti Memories

Mumtaz Mufti Collections

عاصم کلیار

مفتی جی کے افسانوں پر مشتمل دو انتخاب ہی اب تک شائع ہوۓ ہیں اپنے ذخیرہ مفتی سے آج14141836_10155167556522542_3672571453106335659_n اپ کے لۓ یہ دونوں مجموعے حاضر کرتا ہوں پہلا انتخاب ” ممتاز افسانے ” کے نام سے منشا یاد مرحوم اور امجد طفیل نے مرتب کیا تھا اور ” بکل دے وچ چور ” میں نجیبہ عارف نے ان صرف ان افسانوں کو شامل کیا جن میں مفتی جی نے تصوف کے رموز کو اپنے منفرد اسلوب میں پیش کیا تھا14183714_10155167556612542_7783229544088666656_n

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button