Mumtaz Mufti Memories

Mumtaz Mufti ki Yaad Mein

عاصم کلیار

دوستوں میں آج سارا دن آپا نجیبہ عارف کے اپنے نام خطوط تلاش کرتا رہا میرے پاس میرے 13912788_10155089475782542_4185008622967162042_nدوستوں اور ہمعصر ادیبوں کے ہزاروں نہیں تو سینکڑوں خطوط تو ہوں گے اس کے علاوہ اکابرین ادب کے خطوط کا بھی ایک ذخیرہ ہے جس میں رشید احمد صدیقی سلام مچھلی شہری اور فراق جیسے لوگ ہیں افسوس مجھے نجیبہ اپا کے خطوط تو نہ مل سکے مگر مفتی جی کے حوالے سے میں نے سرگودھا والے گھر میں ایک تقریب کا اہتمام کیا تھا اس تقریب کا دعوت نام اور اس تقریب کی ایک تصویر کاغذات سے ملی جو اپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں اس تقریب کا حاصل لگام ارشد ملک کا مفتی جی پر مضمون تھا تصویر میں13901582_10155089475917542_7138025168548395361_n ارشد ملکہ رسی پر دائیں بر ف بیٹھے ہوۓ پیں میں خطوط کے حوالے سے بھی ایک البم Facebook پہ بناؤں گا امید ہے اس دوران نجیبہ آپا کے خطوط بھی ڈھونڈ ہی لوں گا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button