دوسرے دور کے افسانوی مجموعےکتابیں

روغنی پتلے

1984 ء میں مطبوعہ حرمت کے زیر اہتمام شائع ہونے والا ممتاز مفتی کا چٹھا افسانوی مجموعہ انیس برس کے وقفے کے بعد منظر عام پرrogni-putly آیا۔ یہ طویل دور ممتاز مفتی کی زندگی کا اہم عبوری دور تھا۔ ملازمت سے ریٹائر ہونے کے بعد انہوں نے اسلام آباد میں مستقل رہائش اختیار کر لی تھی۔ روغی پتلے کی اشاعت سے ممتاز مفتی کے بدلتے ہوئے نقطہ نظر کو طشت ازبام کر دیا اور وہ ادبی نزاع کا موضوع بن گئے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button