ادبی ٹرسٹ

اسلام آباد میں محفل

کل بروز اتوار(30 جنوری 2016) عکسی مفتی کے ساتھ ایک نشست کا اہتمام کیا گیا۔ گروپ کے بہت سے دوست تشریف لائے اور ایک بہترین گفتگو یوئی۔ 4گپ شپ کا آغاز تعارف اور ممتاز مفتی کی شخصیت کے حوالے سے ہوا اور پھر مکالمے کا رخ موضوع کی طرف پلٹ گیا۔

عکسی مفتی کہنے لگے ، علم و عرفان پر بات کرنے سے پہلے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ عدم علم ، یعنی علم کی غیر موجودگی کیا ہے اور پھر اس کے تناظر میں perception اور زوایہ نگاہ پر گفتگو ہوئی۔

عکسی مفتی نے صوفیاء، جدید سائنس حصوصاً کوانٹم فزکس کے ذریعے مذہب، خدا اور سائنش کے معانی اجاگر کیے۔

ہمارے نہایب قابل دوستوں نے کئی سوال کیے اور چاہے کے وقفے کے دوران بھی عکسی مفتی سے کئی سوالات کیے۔

اس محفل کے لیے ہم بے حد ممنون ہیں ڈاکڑ اشفاق حسین مرحوم کے گھرانے سے ڈاکڑ پرویز اور ڈاکٹر فرازنہ کے ، جنہوں نے میزبانی کے بھرپور فرائض انجام دیئے اور لنچ کا انتظام بھی کیا۔

[Best_Wordpress_Gallery id=”23″ gal_title=”isb get together”]

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button