روحانی محبت
تحریر: عظمیٰ فانی
[email protected]
ویسے تو روحانی محبت خالص اللہ تعالیٰ کے لئے ہی ہوتی ہے لیکن بشر ہونے کے لحاظ سے انسانی کمزوری ہے کہ ہمیں اپنے ہی جیسے انسان سے بعض اوقات ایسی محبت لاحق ہو جاتی ہے ۰اور ہم
اس محبت میں پڑ کر اپنے خالق کو فراموش کر چکے ہوتے ہیں ۔ انسان اسی محبت سے ہی سیکہتا ہے اور قدرت ایسے حالات پیدا کرتی ہے کہ انسانی محبت اسے توڑ دیتی ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ کبھی نہیں چاہتا کہ اسکی عطا کردہ روح کسی اور کا مسکن ہو ۔ اگر ایسے حالات آ بھی جائیں تو ہمیں رنجیدہ نہیں ہونا چاہیے بلکہ یہ سوچنا چاہیے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں اس قابل سمجھا جو انسانی محبت کی دندھ سے نکال کر اپنی طرف رجوع کرنے کیلئے روح کو محبت کے دہوکے سے بنجر بنایا تاکہ اللہ تعالیٰ اپنی محبت سے ذرخیز کرے اور ہمیں اپنی تخلیق کا مقصد سمجھ آجائے ۔ ہمیں ایسی روحانی محبت چھن جانے پر کوئی بھی شکوہ نہیں کرنا چاہیے بلکہ آسمان کی طرف دیکھ کر اس ذات پاک کا شکر ادا کرنا چاہیے جو ذات عرشِ عظیم پر مستوی ہے جیسا کہ اسکی شان ہے ۔
Zabardast tahreer
jub kisi insan se aisi muhabbat hoti hai r os se doka b mily to insan kabi osy nai bool nai pata bulky os ki muhabbat me pely se zayda shedat a jati hai
Mashallah sis