لکھ یار

Egotism – خود پسندی

بنجارا پن

خود پسندی ایک بہت بڑی روحانی بیماری ہے۔ اس کا شکار انسان اپنے آپکو ہمیشہ صحیح اور دوسروں کو غلط سمجھتا ہے۔ اسے اپنے آپ میں egotism 1سو خوبیاں اور دوسروں میں سو برائیاں نظر آتی ہیں اس لئے وہ نہ رشتے احسن طریقے سے نبھا سکتا ہے نہ خوش رہ سکتا ہے۔ اسکا زیادہ تر وقت عیب جوئ اور خود ستائش میں گزرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چونکہ وہ اپنے آپ کو بہتر اور برتر جانتا ہے اسلئے دوسروں کو حقیر سمجھتا ہے۔ ایسا شخص عام طور پر جارح ہوتا ہے کیونکہ وہ جارحیت میں اپنے آپکو حق بجانب سمجھتا ہے۔ یہی بیماری ابلیس کو بھی تھی جس کی وجہ سے وہ راندۂ درگاہ ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللّه .

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button