Mumtaz Mufti in Dastagir Periodical

سرورق دستگیر

عاصم کلیار

ممتاز مفتی کے سلسلے میں گوشہ یا باقاعدہ نمبر شائع کرنے والے رسالوں میں سے نقوش اور “پطرس “پہلے اپ سے شئیر کیے تھے اب ” دستگیر ” کر رہا 13240006_10154905675122542_5463223014855017864_nہوں کویٹہ سے شائع ہونے والا یہ رسالہ مجھے لکشمی کے علاقے رائل پارک سے ملا اس پرچے کے ایڈیٹر سے رابطہ کیا انہوں نے دفتر آنے کا کہا میں ان کے دفتر رائل پارک گیا وہ بھی مفتی زدہ نکلے سو دیر تک ہم مفتی جی کی باتیں کرتے رہے.

فہرست13413178_10154905675542542_7346052103479993888_n

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *