Mumtaz Mufti Memories

Mumtaz Mufti Family Tree

عاصم کلیار

رابطہ فیس بُک

نوے کی دہائی میں کچھ عرصے کے لۓ میں فیروز پور روڈ لاہور گلیکسی سینما کے ساتھ ایک ہاسٹل میں رہتا تھا اس زمانے موبائل فون عام لو13442299_10154882457177542_1134033002666036071_nگوں کی دسترس سے باہر تھے سو میں فون کرنے کے لۓ ہاسٹل کے نیچے ایک پی سی او جاتا تھا اس پی سی او کا مالک نعیم نام کا شرمیلا سا لڑکا تھا ایک روز اس سے بات چیت کے دوران معلوم ہوا کہ وہ مفتی ہے اور اس کے دادا 47 میں بٹالہ سے آۓ تھے میں نے 13419253_10154882459422542_6922016315359511351_nممتاز مفتی سے اپنی محبت کا ذکر کیا تو اس نے مجھے چندصحفوں کی یہ کتاب دوسرے روز لا کر دی جو خاندان مفتیاں بٹالہ کا شجرہ نسب پر مشتمل ہے اور سخاوت مفتی کی ترتیب دی 13412951_10154882458582542_4438360911287863548_nہوئی ہے ممتاز مفتی نے خاندان کے جد اعلی کی تحریر سے اقتباسات کو کتاب کے شروع میں پیش کیا ہے میں نے کتاب میں سے مفتی جی کے شجرے کا عکس اپ کے13407133_10154882458832542_5872944983853495680_n ساتھ سانجھا کیا ہےاس کتابچے کے لۓ نعیم تمھارا شکریہ۔

 

Related Articles

2 Comments

  1. Janaab mujay aksi mufti or saqab shahab or us grup say milnay ka shok hai pata ni chta wo log kidar gay

    1. Kvh pta ni Kahan chly gye wo sary. Mamtaz mufti ki family.. unki families ki pics unki phli biwi… Kash kahin sy unki pics mil jyn

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button