Mumtaz Mufti Memories

Novel in Hand Writing of Mumtaz Mufti

عاصم کلیار

میرے ذخیرہ مفتی میں مفتی جی کے ہاتھ سے لکھے ہوۓ دو افسانوں کے مسودے ہیں

1 اپسرا حویلی
2 دیکھن دکھن
ان مسودات کی مفتی جی نے لکھنے کے بعد اصلاح بھی کی ہے کہیں ایک آدھ لفظ کو کاٹ کر بدل دیا ہے اور کہیں جملے کی ساخت میں تبدیلی بھی کے ہے اب یہ تو کوئی تحقیق کرنے والا ہی بتا سکتا ہے کہ شائع شدہ افسانوں اور ان مسودات میں کتنا فرق ہے مفتی جی کے ہاتھ سے لکھے ہوۓ یہ افسانے میرے لۓ کسی سوغات سے کم نہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button