ایوارڈ

 ستارہ امتیاز – 1986

پاکستان میں سِول اور عسکری شخصیات کو عطاء کیا جانے والا تیسرا بڑا اعزاز ہے. اِس کا ترجمہ ستارۂ فضیلت بھی کیا جاتا ہے، ایک ایسا اعزاز ہے جو حکومتِ پاکستان عسکری اور سِول شخصیات کو عطاء کرتی ہے. سِول شخصیات کو یہ اعزاز اُن کی اَدب، فنونِ لطیفہ، کھیل، طب یا سائنس کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے. اِس اعزاز کا اعلان sitaaraسال میں ایک دفعہ یومِ آزادی کے موقع پر کیا جاتا ہے اور یومِ پاکستان کے موقع پرصدرِ پاکستان اس اعزاز سےپاکستانی عوام کو نوازتے ہیں.عسکری حوالے سے یہ اعلیٰ ترین اعزاز بریگیڈئیر یا میجر جنرل کے رُتبہ پر فائز اُن فوجی افسران کو عطاء کیا جاتا ہے، جنہوں نے نمایاں خدمات سرانجام دی ہوں۔

 

 


 منشی پریم چند ایوارڈ

prem chand

 

 

 

 

 

 

 


 

بابائے اردو مولوی عبدالحق ایوارڈ –baba urdu award1994

 

 

 

 

 

 

 


انجمن ترقیِ اردو پاکستانanjuman e taraqi urdu

 

 

 

 

 

 

 


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button