فلموں پر تبصرے

1971

نمرہ قریشی

جب یہ فلم آئی وار مووی لورز نے اسے فورا” دیکھا اور تعریفوں پہ تعریفیں کرتے چلے گئے تو سوچا ہم ذرا یہ فلم لیٹ دیکھیں گے لیکن جیسے دیکھا اپنے لیٹ ہونے پر انتہائی افسوس ہوا …

وار جانرا میں یہ فلم اپنی مثال آپ رکھتی ہے اسکی وجہ کہ پہلے سین ہی سے لگتا ہے دیکھنے والی چیز ہے …
فلم شروع ایک انتہا سے ہوتی ہے ختم ایک اور انتہا پر ہوتی ہے مگر یہ انتہا کم از کم بہت کچھ کھونے کے بعد اچھا اختتام دے جاتی ہےےےے ….
بغیر کسی ہیروئن کے صرف دو لوگوں میں سے ایک کی مکمل مگر غیر روایتی ایکٹنگ ، غیر روایتی ہیرو ، فلم میں شرلوک سیریز کے ولن اور ہیرو بھی ایک بار نظر آئیں گے ، جذبات ، ہمت ، حوصلے سے بھرپور یہ فلم ان موویز میں شمار ہوتی ہے جو کسی تعارف کی محتاج نہیں بلکہ صرف اور صرف دیکھنے لائق ہوتی ہیں،
تو جنہوں نے یہ فلم تاحال نہیں دیکھی انہیں فورا” 1917 کی طرف رجوع کرنا چاہیے اور دیکھنا چاہیے ڈائریکٹر سیم مینڈس کے ہاتھوں سے کیا شاندار تخلیق ہوئی ہے .

1917 ( 2019 )


_Nq

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button