Talash by Mumtaz Mufti

کتاب : تلاش

باب 2 : عالمِ دین

ٹرانسکرپشن : عظمٰی مظہر


میرے دوست مجھ سے سخت نالاں ہیں ۔ کہتے ہیں مفتی تو نے خوامخوا ہ کا پاکھنڈ مچا رکھا ہے ۔
میں کہتا ہوں یارو ! واقعی میں جاننا چاہتا ہوں کہ مسلمان کا مطلب کیا ہے ؟ اگر تمہیں معلوم ہے تو تم بتا دو ۔ وہ سب صوم و صلوٰۃ کے پابند ہیں ۔محمد عمر تو یوں نماز پڑھتا ہے جیسے فرض ادا کرنا مقصود ہے ۔ جی نہیں لگا یا ۔ بس چلا دیتا ہے ۔ ابھی شرو ع کی ، ابھی ختم ۔ کہتا ہے اگر ناغہ هو جاۓ تو سارا دن یوں محسوس ہوتا ہے جیسے کوئی کمی رہ گئی ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button