لکھ یار

ذکر

ذکر

“ذکر “کی طاقت ایسی تلوار کی مانند ہے جو ایسے شخص کے پاس ہو جسے جب تک چھیڑا نہ جائے وہ کسی کو بے جا نقصان نہیں پہنچاتی ، ایسے انسان سے پنگا لینا قدرت کو چھیڑنا ہے ۔  اگر کسی پر یہ تلوار چل جائے تو پھر اگلا خواہ دشمن ہو یا آستین کا سانپ ، “ذکر” کے وار سے نہیں بچ سکتا کیونکہ “ذکر” کا دائرہ وسیع ہو کر “فریاد” اور “تکلیف” میں بدل جاتا ہے اور اللہ اپنے دوست کو تنہا نہیں چھوڑتا،

اسی لیے “ذکر” کرنے والوں کے ساتھ سوچ سمجھ کر چلیں ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button