Talash by Mumtaz Mufti

کتاب : تلاش

باب 11 : پلاؤ کی دیگ

ٹرانسکرپشن : ایمان عائشہ

موسیقی

صرف مذہب ہی نہیں ، ہمارا تمام تر ورثہ ان کی نظر میں مضحکہ خیز چیز ہے ، یہاں تک کہ نوجوانوں میں انگریزی گانے گنگنانے کا رواج چل نکلا ہے اور ان کی بے سری بھدی آوازوں کو ہمارا ٹیلی ویژن بڑے اہتمام سے پیش کرتا ہے۔
ہماری موسیقی سر کی موسیقی تھی، جو سیدھی دل پر اثر کرتی تھی۔ انگلش موسیقی تال کی موسیقی ہے جو ٹانگیں جھلانے پر مجبور کرتی ہے۔ سبھی جانتے ہیں کہ اہل مغرب نے ٹانگیں جھلا جھلا کر اپنا سوا ستیاناس کر لیا ہے ۔ اس کے باجود ہمارے نوجوان ٹانگیں جھلانا سیکھ رہے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button