دوسرے دور کے افسانوی مجموعےکتابیں
سمے کا بندھن
1986ء میں فیروز سنز لاہور نے ممتاز مفتی کا ساتواں افسانوی مجموعہ سمے کے بندھن شائع کیا۔ سمے کا بندھن انیس افسانوں پر مشتمل ہے۔ ان افسانوں میں ممتاز مفتی کے ذہنی افق کے سبھی منظر دکھائی دیتے ہیں۔ ان افسانوں میں نظر آتا ہے کہ ممتاز مفتی حیات کو بڑے اعتماد اور فنکارانہ چابک دستی سے کئی رنگوں اور لہجوں میں پیش کرنے پر قادر ہیں۔
assalamo alaikum. Mumtaz Mufti sahib…..Aik azeem personality……so inko samajh gaya……wo bhi doba na samjh to doba hoa tu hy hi……