دوسرے دور کے افسانوی مجموعےکتابیں

سمے کا بندھن

1986ء میں فیروز سنز لاہور نے ممتاز مفتی کا ساتواں افسانوی مجموعہ سمے کے بندھن شائع کیا۔ سمے کا بندھن انیس افسانوں پر مشتمل ہے۔smay-ka-bandhan ان افسانوں میں ممتاز مفتی کے ذہنی افق  کے سبھی منظر دکھائی دیتے ہیں۔ ان افسانوں میں نظر آتا ہے کہ ممتاز مفتی حیات کو بڑے اعتماد اور فنکارانہ چابک دستی سے کئی رنگوں اور لہجوں میں پیش کرنے پر قادر ہیں۔

Related Articles

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button