ممتاز مفتی کی یاد میں یادگاری ٹکٹ
پاکستان پوسٹ نے 13 جون 2013 کو ممتاز مفتی کی یاد میں 8 روپے مالیت کے یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیے۔ ڈاک ٹکٹوں کے اجراءکی تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل پاکستان پوسٹ سید غلام پنجتن رضوی اور ممتاز مفتی کے صاحبزادے عکسی مفتی صدر نشین محفل تھے۔
[Best_Wordpress_Gallery id=”7″ gal_title=”tickets”]