شخصی خاکےکتابیں

اوکھے لوگ

1986ء میں دوسرا مجموعہ اوکھے لوگ کے عنوان سے یونیورسل بکس، لاہور نے شائع کیا۔ اس میں ممتاز مفتی کے تحریر کردہ چودہ خاکے شامل ہیں۔ ان okhay lok خاکوں میں بانو قدسیہ، ابن انشا، محمد طفیل اور قدرت اللہ شہاب کے خاکے پہلے خاکوں کی تبدیل شدہ شکل ہیں اور باقی مضامین نئے ہیں۔ اس کے علاوہ تین اور مضامین ہیں جو ممتاز مفتی کے دوستوں نے ان کی شخصیت پر تحریر کیے۔

ان میں احمد بشیر کا مضمون سورما، مسعود قریشی کا مضمون او نہیں جی !، اور پروین عاطف کا پائید پائیپر شامل ہیں۔

Related Articles

2 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button