Mumtaz Mufti Memories
Mumtaz Mufti by Nazir Ahmed
عاصم کلیار
مفتی جی کے میرے اپنی ذاتی لائبریری میں جو کچھ ہے وہ دوستوں کی نظر کر رہا ہوں ادبی رسالوں کے علاوہ مفتی جی پر ابدال بیلا کی کتاب اور ان کا ایک خط اسی البم میں پیش کر چکا ہوں اب نذیر احمد کی کتاب “فکشن نگار ممتاز مفتی ” حاضر ہے مفتی جی کا انتقال 1995 میں ہوا اور یہ کتاب 1996 میں شائع ہوئی مفتی جی کے افسانوں اور علی پور کا ایلی کو نذیر احمد نے تنقیدی تناظر میں دیکھتے ہو ایک الگ نقطہ نظر پیش کیا ہے اب تک مفتی جی کے فن پر لکھی جانے والی تنقید میں اس کتاب کو سنگ میل کی حثیت حاصل ہے