Mumtaz Mufti Memories

Mumtaz Mufti in periodical chahar su

سرورق “چہار سو”

عاصم کلیار


دوستوں میری لائبریری کے گوشہ ممتاز مفتی میں یہ مفتی جی کے بارے آخری رسالہ ہے اس سے پہلے میں “نقوش ” ” پطرس ” دستگیر ” ” اوراق ” اور 13417679_10154930292217542_1842439333775053795_n“سپوتنک ” اپ کے ساتھ شئیر کر چکا ہوں اب ” چہار سو ” حاضر ہے ممتاز مفتی کے بارے اور بھی کئ رسالوں نے خاص اہتمام کیا ہو گا جن تک میری رسائی نہیں کسی 13439187_10154930292367542_6523004739220031446_nدوست کے پاس ان رسالوں کے علاوہ مفتی جی سے متعلق کوئی ادبی پرچہ ہو تو مجھے بتا دیا جاۓ میں اس کے حصول کی پوری کوشش کروں گا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button