ممتاز مفتی نے 1952ء میں نظام سقہ کے عنوان سے ایک سٹیج ڈرامہ تحریر کیا۔ جسے 1953ء میں مکتبہ اردو لاہور نے کتابی صورت میں شائع کیا۔ یہ مشہور تاریخی کھیل کئی بار سٹیج پر کھیلا گیا۔ پاکستانی ٹیلی ویژن سے بھی پیش ہوا اور بے حد مقبول ہوا۔
یہ ایک کرداری ڈرامہ ہےجو نظام سقہ کی نیم تاریخی افسانوی شخصیت کے گرد گھومتا ہے۔ ممتاز مفتی کے بقول انہوں نے یہ ڈرامہ اپنے دوست محسن محمد حیسن کی فرمائش پر لکھا۔
AA.
Can I get this book in pdf format. ?