ممتاز مفتی پر لکھی گئی کُتب
بکل دے وچ چور : ممتاز مفتی کے متصوفانہ افسانے
ڈاکٹرنجیبہ عارف کہتی ہیں، میں نے ممتاز مفتی کے ان منتخب افسانوں کا ایک مجموعہ ”بکل دے وچ چور“ مرتب کیا تھاجو میرے نزدیک متصوفانہ ہیں۔ اس کتاب کا تعارف لکھتے ہوئے مجھ پر بہت دلچسپ انکشاف ہوئے۔ اس تعارف میں ان تمام افسانوں کا تجزیہ کر کے یہ بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ وہ کون سے نکتے ہیں جو ان افسانوں کی روحانی جہت قرار دیے جا سکتے ہیں۔ ان میں ”آپا“ بھی شامل ہے جسے بظاہر کوئی بھی روحانی افسانہ نہیں سمجھتا تھا۔ لیکن مجھے محسوس ہوتا ہے کہ اس افسانے کا گہرا تجزیہ کرنے سے جو حقیقت سامنے آتی ہے وہ اپنی اصل میں صوفیانہ ہے۔
Asslaam o alaikum!
Reverend Sir!
This is Muhammad Afzal from Lahore. I’m
compiling a Thesis on Dr.Rasheed Amjad’s Short stories as (Rasheed Amjad ki Ruhaani Dunya). So, I need this book
” بکل دے وچ چور ”
How can I downlaod it ….. ?????