شخصی خاکےکتابیں

پیار کے چھلکے

پیاز کے چھلکے 1968ء میں نیشنل پبلشنگ کمپنی، روالپنڈی کے زیر اہتمام شائع ہوا۔ اس کتاب میں آٹھ شخصیتوں، عزیز ملک، محمد طفیل، محمد عمر، بانو Pyaz k chilkayقدسیہ، قدرت اللہ شہاب، میرا جی، منٹو اور ابن انشا کے بارے میں مضامین شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ایک مضمون پاکستان کے عنوان سے ہے۔ اور ایک قدرت اللہ کی شخصیت اور ممتاز مفتی کے عنوان سے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button