Mumtaz Mufti Group Data Base

عکسی مفتی کی ہدایات پر ممتاز مفتی گروپ کے لیے ڈیٹا بیس تشکیل دیا گیا ہے۔ اس کا مقصد ممبرز سے رابطہ کی معلومات کو محفوظ کرنا ہے تا کہ مختلف شہروں میں ہونے والے پروگرامز کے حوالے سے معلومات فراہم کی جا سکیں۔ اس کے علاوہ یہ معلومات ممتاز مفتی گروپ کے سلسلہ Helping Hand کے لیے بھی مفید ثابت ہوں گی۔

ڈیٹا بیس کے مکمل ہونے کے بعد نیوز لیٹرز کا سلسلہ بھی شروع کیا جائے گا۔

[pdb_signup]

Back to top button