پاکستانی ادب کے معمار

مذکوہ کتاب ممتاز مفتی کی مختصر سوانح اور تصانیف کے تعارف پر مبنی ہے۔ اس تصنیف کی بنیاد ممتاز مفتی پر ڈاکٹر نجیبہ عارف کا پی ایچ ڈی کا تadab k mehmarحقیقی مقالہ ہے۔ یہ کتاب اکادمی ادبیات پاکستان کے پروجیکٹ معمارِ ادب سیریز کے تحت لکھی گئی ہے۔ ۲۰۰۷ میں شایع ہوئی تھی۔

1 Response

  1. nasreen amin says:

    اسلام علیکم
    مجھے یہ کتاب چاہیے ۔ یہ کہاں سے مل سکے گی؟

Leave a Reply

Your email address will not be published.