اور اوکھے لوگ by Editor · Published April 22, 2015 · Updated April 25, 2015 1990 ء میں ممتاز مفتی کے خاکوں کا تیسرا مجموعہ اور اوکھے لوگ کے عنوان سے شائع ہوا۔ اس میں تئیس خاکے شامل ہیں۔ ان میں سے بارہ خاکے پرانے اور گیارہ نئے ہیں۔ ان گیارہ میں سے ایک ان کی اپنی شخصیت پر خود نوشتہ خاکہ بھی شامل ہے۔