اوکھے اولڑے

1995ء میں ، جو کہ ممتاز مفتی کا سال وفات بھی ہے، ان کے چھوتھے خاکوں کا مجموعہ اکوھے اولڑے کے عنوان سے طبع ہوا۔ اس کتابokhay-olary میں چھبیس مضامین شامل ہیں۔ جن میں سے تین خود ممتاز مفتی کی شخصیت پر ہیں اور باقی تئیس میں سے ایک مضمون لوک ورثہ ان کی دوسرے کتاب اوکھے لوگ میں شامل مضمون لوک تماشا کا معمولی اضافہ شدہ ورژن ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.