ایک دن کی بات

عکسی مفتی کی کتاب “ایک دن کی بات” دلچسپ واقعات کا مجموعہ ہے۔ اس کتاب کا انداز ایسا ہے کہ قاری محسوس کرتا ہے کہ وہ کتاب نہیں پڑھ رہا بلکہ مصنف اس کے سامنے بیٹھ کر اسے کہانی سنا رہے ہیں۔ دور حاضر میں جب قاری اور کتاب کے مابین دوریاں بڑھتی جا رہی ہے “ایک دن کی بات” لٹریچر Aik Din ki batمیں اپنی مثال آپ ہے۔

اس کتاب کے بارے میں بانو قدسیہ لکھتی ہیں کہ:

“اگر مفتی جی حیات ہوتے تو میں ان سے ضرور کہتی

مفتی جی، عکسی نے آپ کو مات دے دی۔۔۔۔۔ یہ ہوتا ہے ارتقاء اور جینز کا سبقت لے جانا۔”

Leave a Reply

Your email address will not be published.