لکھ یار

روحانی محبت

تحریر: عظمیٰ فانی

uzmamalik1237@gmail.com

ویسے تو روحانی محبت خالص اللہ تعالیٰ  کے لئے ہی ہوتی ہے لیکن بشر ہونے کے لحاظ 1سے انسانی کمزوری ہے کہ ہمیں اپنے ہی جیسے انسان سے بعض اوقات ایسی محبت لاحق ہو   جاتی ہے ۰اور ہم
اس  محبت میں پڑ کر اپنے خالق کو  فراموش کر چکے ہوتے  ہیں ۔    انسان   اسی محبت سے ہی سیکہتا ہے اور قدرت ایسے حالات پیدا کرتی ہے کہ انسانی محبت اسے توڑ دیتی ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ کبھی نہیں چاہتا کہ اسکی عطا کردہ روح کسی اور کا مسکن ہو ۔ اگر ایسے حالات آ بھی جائیں تو ہمیں رنجیدہ نہیں ہونا چاہیے بلکہ یہ سوچنا چاہیے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں اس قابل سمجھا جو انسانی  محبت کی دندھ سے نکال کر اپنی طرف رجوع کرنے کیلئے روح کو  محبت کے دہوکے سے بنجر بنایا تاکہ اللہ تعالیٰ اپنی محبت سے ذرخیز کرے اور ہمیں اپنی تخلیق کا مقصد سمجھ آجائے ۔ ہمیں ایسی روحانی محبت چھن جانے پر کوئی بھی شکوہ نہیں کرنا چاہیے بلکہ آسمان کی طرف دیکھ کر اس ذات پاک کا شکر ادا کرنا چاہیے جو ذات عرشِ عظیم پر مستوی ہے جیسا کہ اسکی شان ہے ۔

Related Articles

3 Comments

  1. jub kisi insan se aisi muhabbat hoti hai r os se doka b mily to insan kabi osy nai bool nai pata bulky os ki muhabbat me pely se zayda shedat a jati hai

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button