ممتاز مفتی پر لکھی گئی کُتب

متاز مفتی کے شاہکار افسانے

نشا یاد “ممتاز مفتی کے شاہکار افسسانے” کے بارے میں کہتے ہیں کہ یہ کتاب ایک طرح کا خراج تحسین ہے۔ اسے امجد طفیل اور میں نے مرتب کیا ہے۔ مفتی mumtaz mufti k shakar afsaanyصاحب کے فن پر امجد طفیل نے روشنی ڈالی ہے۔ میرے پاس تو اس کی محبتوں کی یادیں ہی یادیں ہیں یا پھر ایک آنسو ہے جو ان کے چلے جانے پر امڈ آیا تھا۔ یہ آنسو نہ ٹپکتا ہے نہ خشک ہوتا ہے۔ پلکوں پر اٹکا ہوا ہے اور نہ جانے کب تک اٹکا رہے۔

ممتاز مفتی کے شاہکار افسانے – ڈاؤن لوڈ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button