ممتاز مفتی پر لکھی گئی کُتب

ممتاز مفتی حیات اور ادبی خدمات

بیسوی صدی کے نصف آخر اور پھر اکیسویں صدی کا جتنا بھی وقت گزر رہا ہےاس کے تناظر میں اردو ناول اور افسانہ نگاری کا جائزہ لیا جائے تو ممتاز مفتی کے تذکرے کے بغیر کوئی hayat aur khidmaatجائزہ بھی مکمل نہیں ہوتا۔
ہندوستان میں ممتاز مفتی پر یہ پہلا مقالہ ہے اور اسے ڈاکٹر ریحان حسن نے بہت محنت ، تحقیق اور تجزیاتی تناظر میں مکمل کیا ہے۔ ممتاز مفتی کی شخصیت اور ان کے ادبی آثار پر مشتمل یہ مکمل مقالہ آٹھ ابوب کا حامل ہے۔ ڈاکٹر ریحان حسن نے جس طرح ممتاز مفتی کی شخصیت اور فن کاجائزہ لیا ہےوہ یقیناً لائق ستائش ہے اور بطور خاص ایسے حالات میں جب پاک و ہند کے درمیان کتب و رسائل کی ترسیل بھی تقریباً ناممکن ہے۔

بھارت میں اس کتاب پر کیے جانے والے تبصرے اس لنک کے ذریعے ملاحظہ کیے جا سکتے ہیں۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button