لکھ یار

ممتاز مفتی کے نام خط از ایمان گل

خط بنام ممتاز مفتی


ہیلو ڈٸیر۔
میں اچھی ہوں۔اور آپ کا تو جواب نہیں۔
آپ کی بہت سی کتابیں بہت سے تجربات ہیں۔بہت سے لوگوں کے لیے آپ کے کنندہ شدہ لفظ مشعل راہ بھی ہیں۔
مگر میری اور آپ کی زندگی بہت مختلف ہے۔میں اپنے تجربات سے سیکھنا چاہتی ہوں۔
مگر میرے پاس آپ کو بتانے کے لیے بہت کچھ اکٹھا ہو چکا ہے۔میرے ملنے کی دعا کریں۔
میں چاہتی ہوں وہاں پیپل نیچے بیٹھ کے میں اور آپ زمین پہ گنجلک لکیریں کھینچتے ہوۓ ایک دوسرے کے تجربات پر قہقہے لگاٸیں۔
دعا گو
ایمان

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button