Mumtaz Mufti Memories

Mumtaz Mufti – Saaz aur Awaaz

عاصم کلیار


مفتی جی نے خود ” علی پور کا ایلی ” اور الکھ نگری “میں ساز اور آواز کے بارے چند سطریں لکھیں ہیں یہ باجا آور13346813_10154866364022542_5579803689915271585_n جوڑی مفتی جی کے ڈرائنگ روم کا حصہ تھی میں نے 1996 میں مفتی جی کے ڈرائنگ روم کے اس حصے کی تصویر بنائی جہاں ان سازوں کو ترتیب سے رکھا گیا تھا
یہ اس طبلے کی جوڑی کی تصویر ہے جن کا تذکرہ مفتی جی نے “الکھ نگری ” میں کیا تھا جہاں جہاں جہاں مفتی جی سازوں کا ذکر کیا ہے میں نے ” علی پور کا ایلی” اور ” الکھ نگری ” کے ان صفحوں کی تصاویر بھی شامل کر دیں۔

یہ ” علی پور کا ایلی ” سے لی گئی ایک تحریر کا عکس ہے رنگی سے مراد ڈاکڑ اشفاق ہیں جو ہومیوپیتھی کے مشہور ڈاکٹر تھے اور مفتی جی کے اسلام آباد میں پڑوسی بھی تھے” علی پور کا ایلی ” تو اسلام آباد کی پیدائش سے برسوں پہلے 13342869_10154866364077542_2816928108511214286_nلکھا گیا تھا برسوں کے دوست آخر کو پڑوسی بنے
ڈاکٹر اشفاق ایک خوبصورت اور نفیس انسان تھے جن کو شدھ موسیقی اور ٹینس سے خصوصی لگاؤ تھا افسوس میری آن سے کبھی ملاقات نہ ہوئی مگر میں ان کی بہو ڈاکٹر فرزانہ ( جو خود بھی ہومیو پیتھی کی پریکٹس کرتی ہیں ) سے مفتی جی کی لگن یں ملا تھا اور بیگم سرفراز اقبال سے میرا پہلا باقاعدہ تعارف ڈاکٹر فرزانہ نے ہی کروایا تھا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button