Mumtaz Mufti Memories
Unkahi by Mumtaz Mufti
عاصم کلیار
نقش گر حادثات دوستوں مفتی جی کے متعلق میرے ذاتی لائبریری میں جو کتابیں اور جرائد تھے وہ اپ کے ساتھ شیر کیے اب مفتی جی جی کی کتابوں کو اپ سے شئیر کرتا ہوں مفتی جی کی اپنی کتابوں میں سے کچھ نایاب کتب میرے پاس ہیں انہی میں سے اج ایک اپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں مفتی جی کی پہلی کتاب” آن کہی ” کے نام سے 1943 میں لاہور سے شائع ہوئی میرے پاس 1943 والا ایڈیشن ہے سو وہ ملاحظہ کریں ان کے آخری افسانوی مجموعے کا نام ” کہی نہ جاۓ ” تھا اس کے پیش لفظ میں انہوں نے اپنے سارے افسانہ نویسی کے دور کا خود ہی محاکمہ کیا ہے وہ بیان اعترافی بھی پڑھ لیجۓ