Mumtaz Mufti Memories

Mahaa Okha Mufti by Uxi Mufti

عاصم کلیار

عزیز دوستوں مفتی جی اردو ادب کی واقعی مہا اوکھی شخصیت تھے ان سے محبت کرنے کی پاداش میں مجھے اور کتنے ہی روگ پالنا پڑے مفتی جی کے بارے اپنی ذاتی لائبریری کے گوشہ مفتی میں جو مال ہے وہ ” مفتی مفتی مل گیا ” 13669769_10155038991922542_1740460277132421310_nالبم کے تحت اپ دوستوں سے شئیر کرنے کا سلسلہ کئ ماہ سے جاری کر رکھا ہے پہلے مفتی جی کے بارے جن ادبی جرائد نے گوشے یا خاص نمبر شائع کیے تھے ان کے سرورق اور فہرست کے عکس اپ لوڈ کئے اب مفتی جی کے بارے تحریر یا مرتب کردہ کتابوں کے سرورق اور ابتدائی صفحات اپ لوڈ کرنے کا سلسلہ جاری ہے مفتی جی پر ابدال بیلا ‘صدیق راعی ، نذیر احمد اور عقیل روبی کی کتابیں اسی سلسلے کے تحت پیش کر چکا ہوں اب عکسی مفتی کی کتاب جو انہوں نے ،، مہا اوکھا مفتی ،، کے نام سے مرتب کر کے 1993 میں لاہور سے شائع کروائی اپ دوستوں کی نظر کرتا ہوں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button