Mumtaz Mufti Memories
Rang Saaz Mufti by Naheed Qamar
عاصم کلیار
ناہید قمر نے مفتی جی پر ایم فل کا مقالہ ان کی زندگی میں ہی لکھ لیا تھا جو 2002 کو کتابی صورت میں “رنگ ساز ممتاز مفتی ” کے نام سے شائع ہوا
اس سے پہلے مفتی جی کے بارے اپنی ذاتی لائبریری کے گوشہ مفتی میں جو مال ہے وہ ” مفتی مفتی مل گیا ” البم کے تحت اپ دوستوں سے شئیر کرنے کا سلسلہ کئ ماہ سے جاری کر رکھا ہے پہلے مفتی جی کے بارے جن ادبی جرائد نے گوشے یا خاص نمبر شائع کیے تھے ان کے سرورق اور فہرست کے عکس اپ لوڈ کئے اب مفتی جی کے بارے تحریر یا مرتب کردہ کتابوں کے سرورق اور ابتدائی صفحات اپ لوڈ کرنے کا سلسلہ جاری ہے مفتی جی پر ابدال بیلا ‘صدیق راعی ، نذیر احمد اور عقیل روبی اور عکسی مفتی کی کتابیں اسی سلسلے کے تحت پیش کر چکا ہوں