Registration
ممتاز مفتی گروپ کے زیر اہتمام عکسی مفتی اور قاسم علی شاہ کے ساتھ ایک نشت کا اہتمام لاہور میں کیا گیا ہے۔ اس نشست کی میزبانی عمران مفتی کریں گے۔
رجسٹریشن فیس 1500 روپے ہو گی جسے ایزی پیسہ کرنا ہو گا۔ ایزی پیسہ نمبر03226301087 ہے۔
Id: 33100-9486729-7
فیس کی وصولی کے بعد آپ کا نام ممتاز مفتی گروپ کی پن پوسٹ میں شامل کیا جائے گا۔
:نشت
Gymkhana ClubUpper Shahrah-e-Quaid-e-Azam, Lahore.
13دسمبر ۔ بروز اتوار، صبح 12:00 بجے منعقد ہو گی۔
آپ کی شرکت باعثِ مسرت ہوگی۔
Add me in regular member
you can join the facebook group
https://facebook.com/groups/mumtazmufti