پیاز کے چھلکے 1968ء میں نیشنل پبلشنگ کمپنی، روالپنڈی کے زیر اہتمام شائع ہوا۔ اس کتاب میں آٹھ شخصیتوں، عزیز ملک، محمد طفیل، محمد عمر، بانو قدسیہ، قدرت اللہ شہاب، میرا جی، منٹو اور ابن انشا کے بارے میں مضامین شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ایک مضمون پاکستان کے عنوان سے ہے۔ اور ایک قدرت اللہ کی شخصیت اور ممتاز مفتی کے عنوان سے۔