افسانوی مجموعےکتابیں
ان کہی

ان کہی ممتاز مفتی کا پہلا افسانوی مجموعہ ہے۔ اس مجموعے میں کل سترہ کہانیاں شامل ہیں۔ کتاب کا نام میرا ج
ی نے تجویز کیا تھا۔ آپا اس مجموعے کی پہلی کہانی ہے۔ یہ ممتاز مفتی کے مقبول اور نمائندہ افسانوں میں سے ایک ہے۔
1944ء میں شائع ہونے والے مجموعے کا سرورق:
سرورق محمد فتح کلیار اور عاصم کلیار کے تعاون سے ہم تک پہنچا۔
[Best_Wordpress_Gallery id=”17″ gal_title=”ankahi”]




