کتابوں پر تبصرے

معرکہ ایمان و مادیت تبصرہ:محمد فرحت پاشا

وہ ایک یونیورسٹی پروفیسر رھے اشرف صراف نام تھا ایک دن بحث کرتے اس کتاب کا زکر کر دیا کہ یہ پڑھیں آپ کو اپنے سوالوں کا جواب مل جائیگا… جو یہود نے مکہ کے پڑھے لکھے سرداروں سے آخری نبی محمد عربی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کروائے کہ یہ کتنے سچے رسول ہیں یہ جان سکیں…… اصحاب کہف وہ چھ سات لڑکے جو مرنے کیبعد کی زندگی کو مانتے اور وقت کے بادشاہ کی خدائی کو ماننے سے انکار کرتے ہیں اور تین سو نو سال سونے کیبعد
پھر بیدار ہو جاتے ہیں
سیدنا موسی اور خضر کی ملاقات اور علم لدنی کا حصول, زولقرنین بادشاہ کا قصہ…..
نبی کریم کو بھی رب کعبہ یہ یقین دلاتے کہ آپ شہر مکہ میں پھر سے کامیاب اور فاتح بن کر داخل ہونگے
اور فتح مکہ والے دن ہجرت کے صرف آٹھ سال بعد آپ واپس لوٹ آئے اور سارا مکہ آپ کی محبت میں گرویدہ ہوکر داخل اسلام ہو گیا جہاں آپکا رہنا مشکل بنا دیا گیا تھا……اس سورت میں کیا گیا وعدہ پورا ہوگیا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button