Mumtaz Mufti Memories
Mumtaz Mufti ki Yaad Mein
عاصم کلیار
دوستوں میں آج سارا دن آپا نجیبہ عارف کے اپنے نام خطوط تلاش کرتا رہا میرے پاس میرے دوستوں اور ہمعصر ادیبوں کے ہزاروں نہیں تو سینکڑوں خطوط تو ہوں گے اس کے علاوہ اکابرین ادب کے خطوط کا بھی ایک ذخیرہ ہے جس میں رشید احمد صدیقی سلام مچھلی شہری اور فراق جیسے لوگ ہیں افسوس مجھے نجیبہ اپا کے خطوط تو نہ مل سکے مگر مفتی جی کے حوالے سے میں نے سرگودھا والے گھر میں ایک تقریب کا اہتمام کیا تھا اس تقریب کا دعوت نام اور اس تقریب کی ایک تصویر کاغذات سے ملی جو اپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں اس تقریب کا حاصل لگام ارشد ملک کا مفتی جی پر مضمون تھا تصویر میں ارشد ملکہ رسی پر دائیں بر ف بیٹھے ہوۓ پیں میں خطوط کے حوالے سے بھی ایک البم Facebook پہ بناؤں گا امید ہے اس دوران نجیبہ آپا کے خطوط بھی ڈھونڈ ہی لوں گا